گرد یتیمی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) یتیمی کی گرد، مراد: عسرت، بے کسی، یکتائی؛ (مجازاً) موتی کی چمک، آبداری، موتی کا صاف اور بے عیب ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) یتیمی کی گرد، مراد: عسرت، بے کسی، یکتائی؛ (مجازاً) موتی کی چمک، آبداری، موتی کا صاف اور بے عیب ہونا۔